دعائے شیخ
سيفرجها الله كأنها لم تضق بنا يوماً.
ربنا وليّناك وتوكلنا عليك بكل امورنا.
فأنت العالم والمدبر بحياتنا
ربنااغفرلنا ولوالدينا ووالديهم ولجميع المسلمين والمسلمات.
صباحكم خير من الله
عنقریب اللّٰہ تعالیٰ ان (تکالیف و مصائب) کو دور کر دیں گے (تو ایسے محسوس ہو گا) گویا کہ ان (مصائب) نے ہمیں کسی وقت بھی تنگی میں مبتلا کیا۔
اے ہمارے پروردگار !
ہم نے اپنے آپ کو آپ کی نگرانی میں دے دیا اور ہم نے اپنے تمام معاملات (کے حل) میں آپ پر اعتماد کیا
کیونکہ آپ کی ذات ہماری زندگی کو جاننے والی اور تدبیر کرنے والی ہے۔
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں ، ہمارے والدین کو ، ان (والدین) کے والدین کو اور تمام مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دیجیے ۔
آپ سب کی صبح اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے بہترین ہو