دعا بتاریخ جنوری 05, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
إِنَّا نَخَافُ مِنْ تَعْسِیْرِ أُمُوْرِنَا، 
نَسْأَلُكَ یَا اَللّٰهُ أَنْ تُیَسِّرَھَا جَمِیْعًا وَ أَنْ تَرْزُقَنَا حَظّاً مِنْ نَّعِیْمِ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ۔  
اَللّٰهُمَّ
أُرْزُقَنَا الْسَّعَادَةَ وَالْفَرْحَ، وَاجْعَلِ الْقُرْآنَ الْکَرِیْمَ نُوْرَنَا وَھَادِیْنَا إِلَیْكَ۔ 
نَسْأَلُكَ یَا اَللّٰهُ أَنْ تُدَبِّرَ لَنَا جَمِیْعَ أُمُوْرِنَا فَقَدْ وَکَّلْنَاھَا إِلَیْكَ وَأَنْتَ نِعْمَ الْوَکِیْلُ۔

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

   اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنے کاموں کو (کسی کی طرف سے) مشکل بنانے کا خوف رکھتے ہیں
 اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ آپ انہیں آسان کر دیجیے اور یہ کہ آپ ہمیں دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے حصہ دے دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
 ہمیں (اعلیٰ مقاصد میں) کامیابی اور خوشی دے دیجیے، 
قرآن کریم کو ہماری روشنی اور اپنی طرف ہماری ہدایت کا ذریعہ بنا دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہمارے لیے ہمارے تمام کاموں کی تدبیر کر دیجیے کیونکہ ہم نے انہیں آپ کی طرف سپرد کیا اور آپ بہترین کار ساز ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔