دعا بتاریخ دسمبر 04, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
اُنْظُرْإِلَیْنَا نَظْرَةَ الْرِّضیٰ
وَامْحُنَا مِنْ دِیْوَانِ أَھْلِ الْجَفَاءِ
وَأَثْبِتْنَا فِیْ دِیْوَانِ أَھْلِ الْصَّفَاءِ
وَ ارْزُقْنَا حُسْنَ الْرِّضَا وَ الْقَنَاعَةَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
ہماری طرف اپنی پسندیدگی کی نظر فرمائیے،
ہمیں (ہمارے نام کو) اہل جفا (ظلم وزیادتی والوں) کے رجسٹر سے مٹا دیجئے،
ہمیں اہل صفا (صاف دل لوگوں) کے رجسٹر میں ثابت (درج) کر دیجیے،
ہمیں (اپنی) اچھی پسند اور قناعت سے نواز دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔