دعا بتاریخ دسمبر 04, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
انا نسألك مسألة البائس الفقير
 وندعوك دعاء المفتقر الذليل 
 يارب لا تجعلنا بدعائك أشقياء
وكن بنا رؤوفا رحميا 
ياخير من سئل وأكرم من أعطى

             آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے بد حال محتاج (کی طرح) درخواست کرتے ہیں اور آپ سے نادار خستہ حال شخص (کی طرح) دعا کرتے ہیں ، 

اے میرے پروردگار !
آپ اپنے سے دعا کرنے(مانگنے) کے کامیاب نتائج  سے ہمیں محروم نہ فرمائیے اور ہم پر نہایت شفیق و مہربان ہو جائیے ، 

اے سب سے بہترین ذات جس سے حاجت طلب کی جاتی ہے اور سب سے بڑے مہربان جو عطا کرتا ہے !
(ہماری مذکورہ بالا دعا پوری کر دیجیے!) 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔