دعا بتاریخ نومبر 04, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَيْكَ، وَسَلَّمْنَا أَمْرَنَا إِلَيْكَ، 
 لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَى مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ. 
 اَللَّهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا التَّوْفِيْقَ، وَ زِدْنَا عِلْمًا وَ عَمَلًا صَالِحًا، 
 وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمُتَّقِيْنَ الْمُخْلِصِيْنَ. 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


اردو

  اے اللہ! 
 ہم نے آپ ہی پر اعتماد کیا اور اپنا معاملہ آپ کے ہی سپرد کیا، 
 اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی پناہ گاہ اور جائے نجات نہیں، 
 اے اللہ! 
 ہمیں توفیق عطا فرمائیے ؛ ہمارے علم اور نیک اعمال میں اضافہ فرمائیے، 
 ہمیں پرہیزگار اور مخلص بندوں میں شامل فرمائیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرمائیے!