دعا بتاریخ نومبر 04, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
 إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْزُقَنَا الْجَنَّةَ بِمَنَّتِكَ وَفَضْلِكَ 
اَللّٰهُمَّ
اِغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا، وَ أَدْخِلْنَا بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الْصَّالِحِیْنَ، 
رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالإِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلاًّ لِّلِّذِیْنَ آمَنُوْا، 
رَبَّنَا إِنَّكَ غَفُوْرٌ رٌّحِیْمٌ۔
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ 
آپ ہمیں اپنے احسان اور اپنے فضل سے جنت دے دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے، 
ہمیں اپنی رحمت کے سبب اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائیے،  
اے ہمارے پروردگار!
ہمیں بخش دیجیے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو ہم سے ایمان کے ساتھ سبقت لے گئے، 
اور ہمارے دلوں میں ان ایمان والوں کے لیے بغض نہ رکھئے،
اے ہمارے رب! آپ ہی نرمی والے ہیں اور مہربان ہیں۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔