دعا بتاریخ اکتوبر 04, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
جمل حظوظنا وجمل أيامنا
 وجمل قولنا وجملنا بأحسن الأخلاق،
 اللهمّ 
ارفع شأننا وقدرنا و ذكرنا بين العالمين
 وأغننا عنهم 
وسخر لنا الأرض بمن عليها والسماء و من فيها
 واجعلنا من أحبابِكَ يارب العالمين

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے نصیبوں کو خوبصورت بنا دیجیے ، 
ہمارے دنوں کو اچھا کر دیجیے ، 
ہماری بات کو خوبصورت بنا دیجئے ،
ہمیں اچھے اخلاق کے ساتھ مزین کر دیجیے ،
 
اے اللّٰہ!
ہماری شان ، ہماری قدر و منزلت اور اقوامِ عالم میں ہمارا تذکرہ ،  بلند کر دیجیے ،
ہمیں ان سے بے نیاز کر دیجیے ، 
زمین ، اہل زمین ، آسمان اور اہل آسمان کو ہمارے کام میں لگا دیجیے ، 
اے ہمارے پروردگار ! 
ہمیں اپنے محبوب بندوں میں شامل فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔