دعا بتاریخ اگست 04, 2023

دعائے شیخ

عربی

وتطيب دقات القلوب بذكره
فتفيض شوقا دافئا وعميما

هو رحمة الرحمن أشرق بالهدى
صلوا عليه وسلموا تسليما

اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

          آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

دل کی دھڑکنیں آپ ﷺ کے ذکر کے ساتھ خوشبو پاتی ہیں 
تو وہ گرم جوش  اور ہمہ گیر چاہت کے لحاظ سے امنڈ آتی ہیں۔
آپ ﷺ رحمان ذات کی رحمت ہیں جو (دین اسلام کی) ہدایت کے ساتھ جلوہ گر ہوئے 
آپ ﷺ پر رحمتوں کے نزول کی دعا کیجئے اور سلام بھیجئے 

 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔