دعا بتاریخ اگست 04, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم اجعلنا ممن تزودوا  بالتقوى 
وتزينوا بالأخلاق ،ونالوا رضاك 
وفازوا بالحسنى، 
وتلذذوا بالنظر لوجهك الكريم 

اردو

اے اللہ ! آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے : 
جنہوں نے تقوی کو زاد راہ بنایا ، عمدہ اخلاق سے مزین ہوئے ، آپ کی رضا حاصل کی ، اچھی پوزیشن سے کامیاب ہوئے اور آپ کی کریم ذات کی طرف توجہ سے انہوں نے لذت حاصل کی ۔