دعائے شیخ
الجُمعة جنّة الأسبوَع يومٌ يشرح الصَدر ويُنقي القَلب
عطّـروا جمعتكــــم بــأجمــــلِ الأدعيــــــة
أدعــوا بـمـــا احتــوى القلـــب مــن أمنيــــات
عَطِـــــروُا قـلـــوبـكــــم بـقـــراءة سورة الكهــــــف
عَطِــروُا أفـواهكـم بالصـلاة على خيـر الأنــام صلى الله عليه وسلم
طـابــت جُمعتكــم وكـــل أيـامـكـــم بـالخيـــــر والبــركـــــة
جمعہ کا دن (پورے) ہفتے کی جنت (کی مانند) ہے ، ( یہ) ایسا دن ہے جو سینے (کی جکڑ بندی) کو کھولتا ہے اور دل کو صاف کرتا ہے ،
جمعہ کے دن کو خوبصورت دعاؤں کے ساتھ خوشبودار (عمدہ) بنائیے ،
اپنے دل کی تمام تر آرزوؤں کے ساتھ دعا کیجئے ،
اپنے دلوں کو ( اس دن میں) سورہ کھف کی تلاوت کے ساتھ خوشبودار بنائیے ،
اپنے مونہوں کو ، مخلوق میں سے سب سے بہتر ہستی ( حضرت محمد مصطفیٰ ) ﷺ پر درود شریف کے ساتھ خوشبودار بنائیے ،
( دعا ہے کہ ) آپ کا جمعہ مبارک اور آپ کے تمام ایام ، خیر و برکت کے ساتھ عمدہ ہوں ۔