دعائے شیخ
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*أسأل الله عزوجل*
*أن يبارك أيامكم ويتقبل صيامكم وقيامكم وصالح أعمالكم ويجعل رمضان شاهدًا لنا ولكم لا علينا، ويمتعكم براحة البال، وصلاح الحال، وقبول الأعمال، وبركة الرزق والمال، وعافية الأبدان من الوباء والسقم ، اللهم إنك عفو تحب العفو فأعف عنا وإرحمنا وإغفر لنا ولوالدينا ووالديكم والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات* ..
اللهم امين .وصل اللهم على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أ أجمعين ..
*السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ*
*اللّٰہ بزرگ و برتر سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ*
*آپ کے اوقات کو بابرکت بنائے ، آپ کے روزوں ، رات کے قیام ( تراویح ) اور دیگر اعمال صالحہ کو قبول فرمائے ، رمضان المبارک کو ہمارے اور آپ کے حق میں گواہ بنائے نہ کہ ہمارے خلاف ، آپ کو دل کی راحت ، حالت کی بہتری ، اعمال کی قبولیت ، رزق اور مال کی برکت ، بدن کو وبا اور بیماری سے عافیت کے ساتھ نفع مند فرمائے ،*
*اے اللّٰہ ! بیشک آپ سب سے زیادہ معاف فرمانے والے ہیں ، معاف کرنے کو پسند فرماتے ہیں پس آپ ہمیں معاف فرما دیجیے ، ہم پر رحم فرمائیے اور : ہماری ، ہمارے والدین کی ، آپ کے والدین کی ، زندہ اور فوت شدہ ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کی بخشش فرمائیے ۔۔*
*اے اللّٰہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔*
*اے اللّٰہ ! ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ ، آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیے ۔۔*