دعا بتاریخ اپریل 04, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
ھَبْ لَنَا قَلْبًا تَقِیًّا نَّقِیًّا مِّنَ الْشِّرْكِ بَرِیّاً لَا کَافِرًا وَ لَا شَقِیّاً
اَلْلّٰهُمَّ
أَحْیِنَا حَیَاتَ الْسُّعَدَاءِ وَ أَمِتْنَا مَمَاتَ الْشُّھَدَاءِ
وَ احْشُرْنَا فِیْ زُمْرَةِ الْأَنْبِیَاءِ وَ الْأَصْفِیَاءِ
إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الْرَّحِیْمُ

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ایسا دل عطا کر دیجیے جو تقویٰ والا ہو ، شفاف ہو شرک سے بیزار ہو ، کفر والا نہ ہو اور نہ بد بخت ہو،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں کامیاب لوگوں کی زندگی (کے ساتھ) زندہ رکھیے، شہداء کی موت کے ساتھ، دنیا سے لے جائیے،
ہمارا حشر (قیامت کے دن) نبیوں اور پاک صاف باطن لوگوں کے ساتھ کیجیے،
بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے مہربان ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!