دعا بتاریخ جنوری 04, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا صِدْقَ الْتَّوَکُّلِ عَلَیْكَ وَ حُسْنَ الْظَّنِّ بِكَ،
وَ أَلْھِمْنَا رُشْدَنَا، وَ فَرًِجْ ھُمُوْمَنَا، وَ أَصْلِحْ أَحْوَالَنَا، وَ حَقِّقْ آمَالَنَا، وَ اشْفِ مَرْضَانَا، وَ ارْحَمْ مَوْتَانَا، وَ اخْتِمْ بِالْصَّالِحَاتِ أَعْمَالَنَا.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے اوپر سچا اعتماد اور اپنے ساتھ اچھا گمان عطا کردیجیے،
ہمیں، ہماری رہنمائی الہام کر دیجیے،
ہماری پریشانیاں دور کر دیجیے،
ہمارے حالات کو سنوار (بہتر کر) دیجیے،
ہماری امیدیں پوری کر دیجیے،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے،
اور ہمارے اعمال کا اختتام نیکیوں پر کیجئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔