دعا بتاریخ جنوری 04, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ 
زدنا تنعما بطاعتك ولذة بمحبتك   
وإخلاصا في عبادتك وتأدبا عند ذكرك
 وشكرا لنعمتك وثقة بعزتك وعظمتك 
وفوزا برعايتك ونصرتك يا أكرم الأكرمين .

اللهمّ آمين 

اردو

اے اللّٰہ! آپ
اپنی فرمانبرداری کے لُطف میں ، 
اپنی محبت کی لذت میں ، 
اپنی عبادت کے اخلاص میں ،
اپنے ذکر کے وقت ادب میں ، 
اپنی نعمت پر شکر کرنے میں ، 
اپنے غلبے اور عظمت پر بھروسہ کرنے میں ، 
اور اپنی نگرانی اور مدد کے سبب کامیابی میں
ہمیں ترقی دیجئے۔
اے مہربانوں کے مہربان ! (اِن تمام امور پر مہربانی کیجئے)
اے اللّٰہ!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!