دعا بتاریخ دسمبر 03, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 خُذْ بِأَیْدِیْنَا فَقَدْ عَثَرْنَا 
 وَاسُتُرْ عَلَیْنَا، 
 وَ ارْزُقْنَا الْأُلْفَةَ الَّتِیْ تُصْلِحُ الْقُلُوْبَ حَتّٰی نَعِیْشَ فِیْ ھٰذِهِ الْدَّارِ مُصْطَلِحِیْنَ عَلَی الْخَیْرِ، عَامِلِیْنَ بِشَرَائِطِ الْدِّیْنِ، آخِذِیْنَ بِاَْطْرَافِ الْمُرُوْءَةِ 
 إِنَّكَ تُؤتِیْ مَنْ تَشَاءُ مَا تَشَاءُ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے ہاتھ تھام لیجیے پس یقیناً ہم نے لغزشیں کیں اور آپ ہماری ستر پوشی کردیجیے، 
 ہمیں وہ محبت عطا کر دیجیے جس کے ذریعہ آپ دلوں کو سنوارتے ہیں، یہاں تک کہ ہم اِس گھر (دنیا) میں اس طرح رہیں کہ خیر و بھلائی پر جمع ہونے والے  ہوں، دینی نظام کی شرائط پر عمل پیرا ہوں اور شرافت کے اصولوں پر کاربند ہوں۔ 
 بیشک تو جسے چاہتا ہے ، جو چاہے دے دیتا ہے ۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔