دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ یَّوْمِ الْسُّوْءِ، وَمِنْ لَیْلَةِ الْسُّوْءِ، وَسَاعَةِ الْسُّوْءِ، وَمِنْ صَاحِبِ الْسُّوْء
اَللّٰهُمَّ
إِنّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَارِ الْسُّوْءِ فِی الْدَّارِ الْمُقَامَةِ، فَإِنَّ جَارَ الْبَادِیَةِ یَتَحَوَّلُ
اَللّٰهُمَّ
حَاسِبْنَا حِسَابًا یَّسِیْرًا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم برے دن سے، بری رات سے، برے وقت سے اور برے ساتھی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آباد گھر میں، برے ہمسایہ سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کیونکہ جنگل کا پڑوسی منتقل ہوتا ہے (آباد گھر کا ہمسایہ مستقل اذیت کا باعث ہوتا ہے)،
اے اللّٰہ!
ہمارا آسان حساب لیجیے (کہ ریکارڈ پیش ہو مگر بحث نہ ہو)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔