دعائے شیخ
اللهـــــــــم
ارزقنا عفوك وعافيتك ومغفرتك ورضاك ورحمتك ورزقك وشفاك وغناك وتوفيقك وحفظك وتيسيرك وسترك وكرمك ولطفك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں اپنی (طرف سے) معافی ، اپنی عافیت ، اپنی (طرف سے گناہوں کی) بخشش ، اپنی رضامندی ، اپنی رحمت ، اپنے وسائل رزق ، اپنی (طرف سے بیماریوں کی) شفا ، اپنی طرف سے بے نیازی ، اپنی (طرف سے اعمال خیر) کی توفیق ، اپنی (طرف سے) حفاظت ، اپنی (طرف سے کاموں میں) آسانی ، اپنی (طرف سے ہمارے عیبوں پر) ستر پوشی ، اپنی مہربانی اور اپنی شفقت دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔