دعا بتاریخ نومبر 03, 2025

دعائے شیخ

عربی

 سُبْحَانَ مَنْ أَنَارَ الْصَّبَاحَ بِقُدْرَتِهٖ وَ سَجَدَتِ الْمَخْلُوْقَاتُ لِعَظْمَتِهٖ وَ وَھَبَنَا الْحَمْدَ وَالْشُّکْرَ عَلیٰ نِعْمَتِهٖ وَ أَجَابَ دُعَاءَ الْمُضْطَرِّیْنَ بِرَحْمَتِهٖ 
 رَجَوْتُهٗ بِأَنْ یَّھَبَکُمْ مِنْ صَبَاحِ ھٰذَا الْیَوْمِ بَھْجَتَهٗ وَ مِنَ الْسَّعْدِ قِمٔتَهٗ وَ مِنَ الْإِیْمَانِ أَعْلیٰ دَرَجَتَهٗ وَ یُدْخِلَکُمْ أَعْلیٰ مَرَاتِبِ جَنَّتِهٖ 
 
  آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی قدرت سے صبح کو روشن کیا، تمام مخلوقات اس کی عظمت کے لیے سجدہ ریز ہوئیں، اس نے ہمیں اپنی تعریف اور اپنی  نعمتوں پر شکر کی توفیق دی اور اپنی رحمت سے لاچاروں کی دعا کو قبول کیا، 
 میں اس (ذات) سے، اِس کی امید کرتا ہوں کہ وہ آپ (احباب) کو اس دن کی صبح کی رونق، سعادتمندی کی بلندی اور ایمان کا اعلیٰ درجہ عطا کرے، 
 اور آپ کو اپنی جنت کے اعلیٰ مرتبوں میں داخل کرے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔