دعائے شیخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته:
أسَأَلْ الله رَبِي سامع الدُّعَاء وَرَافِعَ السَّمَاء وَدَائِم البَقَاء وَمَن اِسْمُه دَواء وَذِكْرَه شِفَاء أَن يَرْفَع عَنْكُم كُلّ بَلَاء وَيُحْيِيكُم حَيَاة السُّعَدَاء ،وَأَن يَكْتُب لَكُم مِن كُلّ دَاء شِفَاء وَيَرْزُقُكُم عَيْش الكُرَمَاءَ، وَيَحْمِيكُم مِن غَدْر السفهاء،
وَأَن يُعْطِيَكُم خَيْرَ الدُّنْيَا وَالآخِرَة أَنْتُم وَوَالِدِيكُم وَذُرِّيَّتِكُم وَأَحْبَابِكُم.
وَأَسْال الله العَلِي القَدِير آن يَحْقِق لَكُم مافي أنَفْسِكم إنَّه كريم عَظِيم .
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ !
اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں جو میرا رب ہے ، دعا سننے والا ، آسمان کو بلند کرنے والا ، ہمیشہ باقی رہنے والا ہے ، جس کے نام میں علاج ہے ، اس کی یاد میں شفا ہے ،
آپ سب سے ہر مصیبت کو دور کرے ، سعادتمند انسانوں والی زندگی دے ، آپ کو ہر بیماری سے شفا دے دے ، رتبہ و وجاہت والے لوگوں کی زندگی دے ، بے وقوفوں کے دھوکے سے بچائے ،
آپ ، آپ کے والدین ، اولاد اور آپ سے محبت والوں کو دنیا و آخرت کی بھلائی دے ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے جو بلند ہے ، قدرت والا ہے ، سے یہ بھی سوال کرتا ہوں کہ جو ارادے و چاہتیں آپ کے دلوں میں ہیں انہیں پورا کر دے کیونکہ وہ سخی ہے بہت بڑا ہے ۔