دعائے شیخ
أَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْطَّیِّبَاتِ، وَفِعْلَ الْخَیْرَاتِ، وَ تَرْكَ الْمُنْکَرَاتِ، وَحُبَّ الْمَسَاکِیْنِ، وَأَنْ تَتُوْبَ عَلَیْنَا وَتَغْفِرَ لَنَا وَتَرْحَمَنَا
أَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا الْتَّوْفِیْقَ، وَزِدْنَا عِلْمًا وَّعَمَلًا صَالِحًا، وَاجْعَلْنَا مِنَ الْمُتَّقِیْنَ الْمُخْلِصِیْنَ،
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے (اپنے لئے) پاکیزہ چیزوں کی ، بھلائیاں کرنے کی، برائیوں کے چھوڑنے کی اور محتاجوں کے ساتھ محبت کرنے کی درخواست کرتے ہیں،
یہ کہ آپ (ہمارے گناہوں کی) توبہ قبول فرمائیں، ہمیں بخش دیں اور ہم پر رحم فرمائیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں (اعمالِ صالحہ) کی توفیق دے دیجیے،
ہمارے علم اور نیک عمل کو زیادہ کر دیجیے،
اور ہمیں تقویٰ والوں اور اخلاص والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔