دعا بتاریخ اکتوبر 03, 2020

دعائے شیخ

عربی

كل السعادة في الدنيا
بدايتها (الرضا)،
 يارب عَوّدنا أن نرضى بأقدارك، بحكمتك، بفضلك،بخيرك العظيم الذي لاتراه أعيُننا القاصرة
اللهم إجعلنا ممن تفائل بخيرك فأكرمته وتوّكَل عليك فكفيتَه ولجأ إليك فأعطيتَه وأستغاث بك فأغثتَهُ


طيب الله أوقاتكم  بذكره وأسعدكم في الدارين.  
 

اردو

دنیا کی تمام سعادتوں کی ابتدا تسلیم و رضا سے ہے ۔ 

اے میرے پروردگار ! ہمیں اس طرف لوٹا دیجیے کہ ہم آپ کے فیصلوں ،  حکمت ، فضل اور آپ کی بڑے درجے میں بھلائی پر راضی ہو جائیں جنہیں ہماری ناقص نگاہیں نہیں دیکھتیں ۔ 

اے اللہ ! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے جنہوں نے آپ کی طرف سے عطا کردہ خیر سے نیک شگون لیا تو آپ نے انہیں عزت دی ، 
آپ پر انہوں نے اعتماد کیا تو آپ انہیں کافی ہو گئے ، 
آپ کی طرف مائل ہوئے تو آپ نے عطا کر دیا ، 
آپ سے مدد مانگی تو آپ نے ان کی مدد فرما دی ۔