دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْ قُلُوْبَنَا تَخْشَعُ مِنْ َتَقْوَاكَ،
وَاجْعَلْ عُیُوْنَنَا تَدْمَعُ مِنٔ خَشْیَاكَ،
وَاجْعَلْنَا مِنْ أَھْلِ الْتَّقْوٰی وَ أَھْلِ الْمَغْفِرْةِ،
اَلْلَّهُمَّ
وَلاَ تَصْرِفْنَا عَنْ بَحْرِ جُوْدِكَ خَاسِرِیْنَ وَلاَ ضَالِّیْنَ وَلاَ مّضِلِّیْنَ،
وَاغْفِرْ لٔنَا یَا أَرْحَمْ الْرَّاحِمِیْنْ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللہ !
آپ ہمارے دلوں کو ایسے کر دیجیے کہ وہ آپ کے ڈر سے عاجزی کرنے لگیں ،
ہماری آنکھوں کو ایسے کر دیجیے کہ وہ آپ کی ہیبت سے آنسو بہانے لگیں،
ہمیں پرہیزگاروں اور گناہوں کی بخشش والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اللّٰہ !
اپنی سخاوت کے دریا سے ناکام، گمراہ ہونے والوں اور دوسروں کو گمراہ کرنے والوں کی صورت میں ہمیں دور نہ کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔