دعا بتاریخ اگست 03, 2022

دعائے شیخ

عربی

أسأل الله العلي القدير؛ لي ولكم، في هذا اليوم بركة وتوفيقاً، وعفواً وعافيةً،  ودعوة مستجابة، وأن يحيطكم بنسيم رحمته، وغيث بركته،  
وأن يحفظكم من كل مكروه.
اسعدالله صباحكم بالخير

اردو

 بلند ذات قدرت والے اللّٰہ تعالیٰ سے میں ، اس دن میں ، اپنے لیے اور آپ کے لیے  :
 (وسائل رزق میں) برکت کا ، (اعمال خیر کی) توفیق کا ، (گناہوں کی) معافی کا ، (کامل) عافیت کا اور قبول ہونے والی دعا  کا ، سوال کرتا ہوں ،
یہ کہ وہ اپنی رحمت کی خوشبودار ہوا اور اپنی برکت کی بارش کے ساتھ آپ کا احاطہ کرلے ، 
اور یہ کہ وہ آپ کی ہر نا پسندیدگی سے حفاظت کرے۔ 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کی صبح کو کامیابی سے ہم کنار فرمائے۔