دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
قِنَا شَرَّ الْمَضْجَعِ وَ بَلِّغْنَا حُسْنَ الْمُرْتَجَعِ
وَ آمِنَّا عِنْدَ الْفَزَعِ الْآکْبَرِ وَ ثَبِّتْنَا عِنْدَ ھَوْلِ الْمَطْلِعِ
وَ لَا تَفْضَحْنَا عَلیٰ رُؤُوْسِ الْأَشْھَادِ
وَ أَنْعِمْ عَلَیْنَا بِسِتْرِكَ فِی الْدَّارَیْنِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں آرام گاہ (قبر) کے شر سے بچا لیجئے
ہمیں واپسی کے اچھے مقام (جنت) میں پہنچا دیجیے
ہمیں بڑی گھبراہٹ (قیامت کے دن) اطمینان دیجیے
ہمیں قیامت (کے برپا ہونے) کی ہولناکی کے وقت ثابت قدم رکھیے
ہمیں بر سرِ عام رسوا نہ کیجیے
اور ہم پر دونوں جہانوں میں (ہمارے عیبوں کی) ستر پوشی کا انعام فرمائیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔