دعائے شیخ
إذا ما شئت في الدارين تسعد
فأكثر بالصلاة على محمدﷺ
وإن شئت القبول في الدعوات
فتختم بالصلاة على محمدﷺ
وإن كانت ذنوبك ليس تحصى
تكفر بالصلاة على محمدﷺ
فما تتضاعف الحسنات
إلا بتكرار الصلاة على محمدﷺ
اللهمّ صل وسلم وبارك وأنعم على حبيبك ومصطفاك محمدﷺ
جب آپ دونوں جہانوں میں کامیاب ہونا چاہیں
تو پھر حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیں ۔
اگر آپ دعاؤں کی قبولیت چاہیں
تو پھر (اپنی دعاء کو) حضرت محمد ﷺ پر درود شریف پڑھنے کے ساتھ ختم کریں ۔
اگر آپ کے گناہ لاتعداد ہیں
تو پھر حضرت محمد ﷺ پر درود شریف کو (اپنے گناہوں کا) کفارہ بنائیں ۔
حضرت محمد ﷺ پر بار بار درود بھیجنے سے ہی نیکیاں کئی گنا بڑھتی ہیں ۔
اے اللّٰہ!
اپنے محبوب اور اپنے مصطفیٰ حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلام بھیجئیے ، برکت دیجیے اور انعام فرمائیے ۔