دعائے شیخ
قال رسول الله صلى الله عليه :
(ما من جرعة أعظم أجرا عند الله،
من جرعة غيظ كظمها عبد ابتغاء وجه الله )
(صحيح ابن ماجه)
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا :
( اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک اجر و ثواب میں کوئی گھونٹ ، رضائے الٰہی کی خاطر پیئے جانے والے بندے کے غصے کے گھونٹ سے بڑھ کر نہیں ہے )
( سنن ابن ماجہ کی صحیح حدیث )