دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الْعَظِیْمِ الْأَعْظَمِ اَلَّذِیْ إِذَا دُعِیْتَ بِهٖ إَجَبْتَ
أَنْ تُعْطِیَنَا بِهٖ مِنْ جَزِیْلِ عَطَائِكَ خَیْرَ مَا أَع٘طَیَتَ لِأَحَدٍ مِّنْ عِبَادِكَ
رَبِّ اجْعَلْنَا مِمَّنْ طَالَ عُمُرُهٗ وَحَسُنَ عَمَلُهٗ
رَبِّ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ الْمَرْحُوْمِیْنَ یَا کَرِیْمُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ کے اس عظیم نام کے وسیلے سے جو سب زیادہ عظمت والا ہے جس کے ساتھ جب دعا کی گئی تو آپ نے قبول کی، آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمیں اپنی بھرپور نوازش سے اس سے بہترین عطا کیجئے کہ جو آپ نے اپنے بندوں میں سے کسی کو عطا کیا ہو
اے ہمارے رب!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو لمبی عمر پائیں اور عمل اچھا ہو
اے ہمارے رب!
اے مہربان ہستی!
ہمیں اپنے قبول کردہ اور رحم کردہ بندوں میں شامل کر لیجیے !
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔