دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِنْفَعْنَا بِمَا عَلَّمْتَنَا، وَعَلِّمْنَا مَا یَنْفَعُنَا،
وَزِدْنَا عِلْمًا وَّفِقْھًا وَفَھْمًا یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ فِیْ قُلُوبِنَا نُوْرًا، وَفِیْ أَسْمَاعِنَا نُوْرًا، وَفِیْ أَبْصَارِنَا نُوْرًا، وَعَنْ یَّمِیْنِنَا نُوْرًا، وَعَنْ شَمَائِلِنَا نُوْرًا یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس علم کے ذریعہ فائدہ دے دیجیے ، جو آپ نے ہمیں سکھایا اور آپ ہمیں وہ سکھا دیجیے جو ہمیں فائدہ دے،
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہمارے علم، سمجھ اور دانش میں اضافہ کر دیجیے۔
اے اللّٰہ !
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہمارے دلوں میں نور، ہماری سماعتوں میں نور، ہماری آنکھوں میں نور ، ہمارے دائیں طرف نور اور ہمارے بائیں طرف نور کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔