دعائے شیخ
اللّهم
اجعلنا أَسعد خلقك وأقرب عبادك إليك ،
واملأ قلوبنا لك حمداً ،
واكتب لنا في قلوب العباد وداً ،
وأَمدنا من فضلك في الرِّزق مداً ،
ولا تسلِّط علينا من أهل السوءِ أحداً ،
اللّهم
اغفر لنا ما مضى ، وأَصلِح لنا ما بقى ، واكتب لنا رضاك وعفوك والجنّةَ ..
اللهم
اجعلنا من عتقائك من النار ووفقنا لقيام ليلة القدر
آمـــــــــين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی مخلوق میں سے سب سے زیادہ سعادتمند اور اپنے بندوں میں سے اپنے سب سے زیادہ قریب کر دیجیے،
ہمارے دلوں کو اپنی تعریف کے لیے بھر دیجیے،
اپنے بندوں کے دلوں میں ہمارے لیے محبت کا فیصلہ فرما دیجیے،
اپنے فضل سے ہمارے لیے وسائل رزق میں اضافہ کر دیجیے،
ہم پر برے لوگوں (ظالموں) میں سے کسی کو بھی مسلط نہ کیجیے،
اے اللّٰہ!
جو (ہمارے گناہ) ہو چکے انہیں معاف کر دیجیے،
جو (زندگی کا وقت) باقی ہے اسے سنوار (بہتر بنا) دیجیے،
ہمارے لیے اپنی رضا، اپنی معافی اور جنت کا فیصلہ کر دیجیے ۔۔
اے اللّٰہ!
ہمیں جہنم کی آگ سے اپنے آزاد کردہ بندوں میں شامل کر دیجیے اور ہمیں لیلۃالقدر تک پہنچا دیجیے (عطا کردیجیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!