دعا بتاریخ مارچ 03, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 أعنا على شهوات أنفسنا، وقسوة قلوبنا ، وضعف إرادتنا ، ولا تكلنا إلى أنفسنا ولا إلى أحد غيرك.

اللهم
 اختم بالصالحات أعمالنا ، وبالسعادة آجالنا ، وبلغنا مما يرضـيك آمالنا.

        آمـــــــــين يارب العالمين 
     حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ !
ہماری نفسانی خواہشات (کے خاتمے) پر ، ہمارے دلوں کی سختی (دور کرنے) پر اور ہمارے ارادے کی کمزوری (سے نجات) پر ہماری مدد فرمائیے ، 
ہمیں ہمارے نفسوں کے اور نہ ہی اپنے علاوہ کسی غیر کے سپرد فرمائیے ، 
اے اللّٰہ!
 ہمارے عملوں پر نیکیوں کی اور  ہمارے اوقات پر سعادت کی مہر لگا دیجیے ، 
اور ہمیں اپنی ان امیدوں (کی تکمیل) تک پہنچا دیجیے  جو آپ کی رضامندی کی ہوں ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔