دعائے شیخ
كان الظلام يلفنا
فطلعت كالبدر التمام
وسرى ضياؤك في الورى
يمحو تفاصيل الظلام
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اندھیرا ہمارے (انسانیت کے) ساتھ لپٹا ہوا تھا
پس ( آپ ﷺ) چودھویں رات کے مکمل چاند کی طرح طلوع ہوئے
اور آپ ﷺ کی روشنی خلق خدا میں پھیلی
(جس نے) اندھیرے کے تمام حصے مٹا دیے
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔