دعا بتاریخ فروری 03, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلًّهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا الْصَّبْرَ وَ الْثُّبَاتَ حَتّیٰ نَلْقَاكَ وَ أَنْتَ رَاضٍ عَنِّا، 
 وَ أَدْخِلْنَا بِرَحْمَتِكَ الْفِرْدَوْسَ الْأَعْلیٰ مِنَ الْجَنَّةِ مَعَ الْنَّبِیِّیْنَ وَ الْصِّدِّیْقِیْنَ وَ الْشُّھَدَاءِ وَ الْصَّالِحِیْنَ. وَ حَسُنَ اُوْلٰئِكَ رَفِیْقًا. 
 اَلْلًّهُمَّ 
 اَلْعِوْضَ الْجَمِیْلَ بَعْدَ الْصَّبْرِ وَ الْثُّبَاتِ لِإِخْوَانِنَا الْمُسْتَضْعَفِیْنَ فِیْ کُلِّ مَکَانٍ. 

 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں (دین پر) استقامت اور ثابت قدمی دے دیجیے یہاں تک کہ ہم آپ سے اس حالت میں ملاقات کریں کہ آپ ہم سے راضی ہوں، 
 ہمیں اپنی رحمت کے ساتھ، انبیاء، صدیقین، شھداء اور صالحین کے ساتھ جنت کے بلند ترین مقام میں داخل کر دیجیے، اور ان (کامیاب جماعتوں) کی رفاقت  بہت اچھی ہے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہر جگہ میں (مشکل حالات میں) صبر واستقامت اختیار کرنے کے بعد ہمارے کمزور بھائیوں کو خوبصورت بدلہ (دے دیجیے)۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔