دعا بتاریخ فروری 03, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا الْحِکْمَةَ وَفَصْلَ الْخِطَابِ 
اَللّٰهُمَّ 
اُرْزُقْنَا لِسَانَ صِدْقٍ فِیْ الْآخِرِیْنَ، 
وَارْزُقْنَا قَوْلاً سَدِیْدًا وَرَأیًا رَشِیْدًا، 
اَللّٰهُمَّ 
اُرْزُقْنَا حُسْنَ الْتَّدْبِیْرِ وَالْإِدْرَاکِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ! 
ہمیں تدبیر اور فیصلہ کن بات (کی صلاحیت) دے دیجیے، 
اے اللّٰہ! 
ہماری سچی بات بعد والوں میں طے کردیجیے، 
ہمیں پختہ بات اور رہنمائی والی رائے دے دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں اچھی تدبیر اور اس کا شعور دے دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔