دعا بتاریخ جنوری 03, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
یَا ذَا الْمَنِّ وَ لَا یُمَنُّ عَلَیْهِ،
یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِکْرَامِ
یَا ذَا الْطَّوْلِ وَ الْإِنْعَامِ
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
ظَھْرَ الْلَّاجِئِیْنَ، وَ جَارَ الْمُسْتَجِیْرِیْنَ وَ أَمَانَ الْخَائِفِیْنَ،
اَلْلّٰهُمَّ
اِرْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ مَا نَعْلَمُ وَ مَا لَا نَعْلَمُ وَ مَا أَنْتَ بِهٖ أَعْلَمُ
إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَکْرَمُ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
اے احسان کرنے والے ! اور اس (آپ) پر احسان نہیں کیا جاتا،
اے مرتبہ اور عزت والے !
اے صاحب فضل و کرم !
آپ کے علاوہ کوئی حاکم نہیں،
اے التجا کرنے والوں کی پشت (طاقت)، پناہ چاہنے والوں کی پناہگاہ اور خوف والوں کے لیے جائے امان !
اے اللّٰہ!
آپ ہم سے اس آزمائش کو اٹھا لیجئے، جسے ہم جانتے ہیں اور جسے ہم نہیں جانتے اور جسے آپ (ہم سے) زیادہ جانتے ہیں۔
بے شک آپ سب سے زیادہ غالب اور سب سے زیادہ کریم ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔