دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَرْزُقَنَا أَرْوَاحَنَا السَّکِیْنَةَ وَأَنْفُسَنَا الْھُدُوْءَ
وَأَنْ تُقَرِّبَنَا إِلَیْكَ وَتُبْعِدُنَا عَنْ کُلِّ مَا یَغْضِبُكَ
وَاَّنْ تُثَبِّتْنَا عَلَی الإِیْمَانِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ
آپ ہماری روحوں کو اطمینان اور ہمارے نفسوں کو سکون دے دیجیے،
یہ کہ آپ ہمیں اپنے قریب کر لیجیے اور ہمیں ہر اس عمل سے دور کر دیجیے جو آپ کو (ہم سے) ناراض کرے،
اور یہ کہ آپ ہمیں ایمان پر ثابت قدمی دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
*اللّٰہ تعالیٰ* آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔