دعا بتاریخ دسمبر 02, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ 
أنت السلام ومنك السلام، 
سلم قلوبنا من أذى الدنيا وحزن الأيام 
اللهم 
إن كان في نفوسنا إنكسارا فلا جابر له سواك، وإن لامس قلوبنا شيء من أنين فإنه لا يعلم بحالنا إلا أنت، فاجعل لنا من كل ضيق مخرجا ومن كل هم فرجا وارزقنا من حيث لا نحتسـب.

 آميــــــــــــــن يا رب العالمين 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ سراپا سلامتی ہیں اور (ہر قسم کی) سلامتی (بھی) آپ ہی کی طرف سے ہے ، 
ہمارے دلوں کو دنیا کی تکلیف اور زمانے کے غم سے نجات دے دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
اگر ہمارے نفوس میں کوئی ٹوٹ پھوٹ ہے تو اسے آپ کے علاوہ کوئی ٹھیک کرنے والا نہیں ، 
اور اگر ہمارے دلوں کو کسی دکھ نے آن لیا ہے تو بیشک ہمارے حال کو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا ،
پس آپ ہمیں ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ اور ہر پریشانی سے نجات دے دیجیے ، 
ہمیں وہاں سے رزق دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے ۔