دعا بتاریخ نومبر 02, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا نَنْزِلُ بِكَ حَاجَتَنَا وَ إِنْ ضَعُفَ رَأْیُنَا وَ قَلَّتْ حِیْلَتُنَا وَ قَصُرَ عَمَلُنَا وَ افْتَقَرْنَا إِلیٰ رَحْمَتِكَ 
 فَنَسْأَلُكَ یَا قَاضِیَ الْأُمُوْرِ وَ یَا شَافِیَ الْصُّدُوْرِ 
 أَنْ تُجِیْرَنَا مِنْ عَذَابِ الْسَّعِیْرِ وَ مِنْ دَعْوَةِ الْثُّبُوْرِ وَ مِنْ فِتْنَةِ الْقُبُوْرِ۔ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 یقیناً ہم اپنی حاجت آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں، اگرچہ ہماری رائے کمزور ہے، ، ہمارے وسائل محدود ہیں ، ہمارے اعمال ناکافی ہیں اور ہم آپ کی رحمت کے  محتاج ہیں 
 پس ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں : 
 اے تمام معاملات کے فیصلے کرنے والے ! اے سینوں (دلوں) کو شفا دینے والے ! 
 آپ ہمیں جہنم کے عذاب سے، ہلاکت خیزی کی دعوت سے اور قبروں کے فتنوں سے بچا لیجیے۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !  
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔