دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ عَظِیْمِ لُطْفِكَ، وَکَرَمِكَ، وَسَتْرِكَ الْجَمِیْلِ،
أَنْ تَرْزُقَنَا الْشِّفَاءَ وَتَمُدَّنَا بِالْصِّحَّةِ وَالْعَافِیَةِ،
لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجیٰ مِنْكَ إِلَّا إِلَیْكَ،
إِنَّكَ عَلیٰ کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، (اپنے لئے) آپ کی عظیم شفقت، آپ کی مہربانی اور آپ کی عمدہ ستر پوشی سے درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمیں (ہر طرح کی بیماریوں سے) شفا دے دیجیے،
آپ صحت اور عافیت کو ہم پر دراز کر دیجیے،
آپ کی اپنی ذات کے سوا آپ کی (پکڑ سے) کوئی پناہ گاہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی نجات کی جگہ ہے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔