دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك في هذا الصباح أن تصرف عنا البلاء والغلاء وأن تدركنا بأيام الفرج والعطاء،
اللهمّ
قدر لنا من الأرزاق أوسعها ومن العافية أكملها ومن العيش أرغده ومن العمر أسعده ومن القول أصدقه ومن اليقين أعظمه ومن الخير أكمله ومن الستر أجمله.
اے اللّٰہ
بیشک ہم آپ سے اس صبح درخواست کرتے ہیں کہ آپ ہم سے آزمائش اور مہنگائی دور کر دیجیے اور ہمیں (معاشی) خوشحالی اور (اپنی وسیع) نوازش کے مواقع سے آگاہ کردیجیے ۔
اے اللّٰہ
ہمارے لیے ، وسیع تر (وسائل) رزق ، کامل تر عافیت ، کشادہ تر زندگی ، زیادہ سعادت والی عمر ، سچی ترین گفتگو ، بڑے درجے کا یقین ، مکمل بھلائی اور (ہمارے عیبوں پر) خوبصورت ترین طریقہ سے عیب پوشی کا فیصلہ فرما دیجیے