دعا بتاریخ اکتوبر 02, 2020

دعائے شیخ

عربی

قال جـــابر رضي الله عنه : "مسح خدِّي رسول الله ﷺ ، فوجدت لــيــده برداً وريحاً كأنما أخرجها من جُؤْنة عطـــار "


*صـــــلوا على نـبـيـنــا 

اردو

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : 
" رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ( شفقت ) سے میرے رخسار کو چھوا ، میں نے آپ کے ہاتھ مبارک کو ٹھنڈا اور خوشبودار پایا ، گویا کہ وہ عطار کی عطر کی بوتل سے نکلا ہے " ۔ ( صحیح مسلم ) 

اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ( آج جمعے کے دن ) درود بھیجو ! 

صلی اللّٰہ علیہ وسلم