دعا بتاریخ اگست 02, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّكَ أَنْتَ الْلّٰهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ اَلْوَاحِدُ الْاَحَدُ الْصَّمَدُ اَلَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا أَحَدٌ
نَسْأَلُكَ بِاَسْمَائِكَ الْحُسْنیٰ وَصِفَاتِكَ الْعُلیٰ
أَنٔ تَغْفِرَ لَنَا مَاقَدَّمْنَا وَمَا أَخَّرْنَا وَمَا أَسْرَرْنَا وَمَا أَعْلَنَّا وَمَا أَسْرَفْنَا وَمَا أَعْلَمُ بِهٖ مِنَّا أَنْتَ الٔمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ
لَا اِلٰهَ اِلاَّ أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنَّا کُنَّا مِنَ الْظَّالِمِیْنَ
وَأَنْ تَرْزُقَنَا مِنْ خَیْرَیِ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ
إِنَّكَ سَمِیْعٌ مُّجِیْبُ الْدُّعَاءِ
اَلْلّٰهُمَّ
اِغٔفِرْ لِآبَائِنَا وَأُمَّهَاتِنَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا وِلِجَمِيْعِ الْمُسْلِمِيْنَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک آپ ہی اللہ ہیں، آپ کے سوا کوئی حاکم نہیں، آپ ہی اکیلے یکتا بے نیاز ہیں، جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ ہی کسی سے جنا گیا، اور اس (آپ) کا کوئی بھی ہمسر نہیں،
ہم آپ سے آپ کے اچھے ناموں اور بلند صفات کے وسیلہ سے درخواست کرتے ہیں:
کہ آپ ہمارے گناہوں کو معاف کر دیجیے جو ہم سے پہلے ہوئے اور جو ہم سے بعد میں ہوئے، جو ہم نے مخفی کیے اور جو ہم نے اعلانیہ کیے، جو ہم نے حدود سے تجاوز کیا اور جسے آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں ۔ آپ ہی پہلے ہیں اور آپ ہی آخری ہیں،
آپ ہمیں دنیا اور آخرت دونوں کی بھلائیاں عطا کر دیجیے،
بیشک آپ ہی سننے والے، دعائیں قبول کرنے والے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمارے باپوں، ہماری ماؤں، ہماری ازواج، ہماری اولادوں اور تمام مسلمانوں کو معاف کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔