دعائے شیخ
مع إحرام المحرمين وتلبية الملبين ودعوات من هم بعرفة ومزدلفة واقفين وراكعين وهدي المضحين ومغفرة رب رحيم نهنئكم بعيد الأضحى عيد الحج العظيم
دامت أعيادكم في أمن وأمان وسلام
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
وكل عام وانتم بخير
احرام باندھنے والوں کے احرام ، تلبیہ کہنے والوں کے تلبیہ اور ان حجاج کرام کی دعائیں جو عرفہ و مزدلفہ میں وقوف کرنے ، رکوع کرنے والے ہیں ، قربانی کرنے والوں کی قربانیوں اور رب رحیم کی مغفرت کے ساتھ
ہم آپ سب کو حج عظیم کے موقعہ کی عید ؛ عید الاضحی کی مبارک دیتے ہیں ۔
آپ سب کی عیدیں ہمیشہ امن و امان اور سلامتی کے ساتھ ہوں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اور آپ سب کے نیک اعمال قبول فرمائے ۔
سارا سال آپ سب خیریت سے رہیں ۔