دعا بتاریخ جولائی 02, 2021

دعائے شیخ

عربی

يارب 
ما طابت الدنيا إلا بذكرك 
ولا الآخرة إلا بعفوك 
ولا الجنة إلا برؤيتك 
يارب العالمين 
اقضِ حاجاتنا واهدنا إلى صراطك المستقيم 
وإجعلنا من الهادين المهتدين 
وذرياتنا وأحبابنا وجميع المسلمين. 

اردو

اے میرے پروردگار ! 
 آپ کی یاد کے بغیر دنیا (کی زندگی) خوشگوار نہیں ، 
نہ ہی آخرت (کا جہاں) آپ کی معافی کے بغیر (خوشی کا باعث ہے)
اور نہ ہی جنت (میں قیام) آپ کی زیارت کے بغیر (عمدہ ہے)

اے اقوام عالم کے پروردگار ! 
ہماری حاجات پوری کر دیجیے ، 
ہمیں سیدھے راستے کی طرف گامزن کردیجیے ، 
ہمیں ، ہماری اولادوں ، ہمارے احباب اور تمام مسلمانوں کو رہنمائی دینے والی اور رہنمائی حاصل کرنے والی جماعت میں شامل کردیجیے ۔ 

انگریزی

O My Lord!
This world (life) is not pleasant without Your remembrance,
And nor is the life Hereafter without Your forgiveness.
And nor is Paradise without seeing You.

O Lord of the Worlds!
Fulfill our needs,
And guide us onto the straight path,
And place us, our children, our friends and all Muslims amongst those that are a source of guidance and are righteously guided.