دعائے شیخ
اللّهمّ فرّج أُموراً ضَاقت بها صُدورنا
وعجزت بها حيلتنا وقلّ بها صَبرنا
الّلهمّ أسعِد قلوبنا بما أنتَ أعْلمُ بِهِ مِنّا
اللّهمّ اجْعَل مانُريدُه في حياتِنا قريباً لِناظرنا سَعيداً لخواطِرنَا
اللّهم أسعدنَا سعادتين
الدّنْيا بِخيرها والجنّة بِفردَوسها
اے اللہ ! ہمارے حالات کھول دیجیے :
جن کی وجہ سے ہمارے دل تنگ پڑ گئے ، پلاننگ کمزور ہو گئی اور برداشت میں کمی واقع ہوگئی ۔
اے اللہ ! ہمارے دلوں کو اس کے ساتھ سعادتمند بنا دیجیے جسے آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں ۔
اے اللہ ! جو ہم چاہتے ہیں اسے ہماری آنکھوں کے " قریب " اور ہمارے خیالات کے لیے " سعید " کر دیجیے ۔
اے اللہ ! ہمیں دو سعادتیں عطا فرما دیجیے :
دنیا میں بھلائی اور آخرت میں جنت الفردوس