دعا بتاریخ جون 02, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 بِكَ أَصْبَحْنَا وَعَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَاَنْتَ خَیْرُ الْحَافِظِیْن 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 یَا رَبِّ فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ 
 أَسْئَلُكَ أَنْ تَھَبَنِیْ وَتَھَبَ عِبَادَكَ اَلْخَیْرَ وَالْرَّحْمَةَ وَالْرِّزْقَ وَتَیْسِیْرَ الْاُمُوْرِ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِشْفِ کُلَّ مَرِیْضٍ وَارْحَمْ مَّنْ غَادَرُوْنَا إِلیٰ جِوَارِكَ 
 یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
 اَلْلّٰهُمَّ 
 أُکْتُبْ لَنَا فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ حَسَنَاتٍ تُنِیْرُ بِھَا دَرْبَنَا 
 وَتَسْعَدُ بِھَا قُلُوْبٌ تَکْفِیْنَا بِھَا مِنْ شَرِّ الْنَّاسِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی کے (حکم کے) سبب سے، ہم نے صبح کی اور آپ ہی پر ہم نے اعتماد کیا اور آپ سب سے بہتر حفاظت کرنے والے ہیں 
 اے اللّٰہ! 
 اے میرے رب ! اس دن میں، میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ 
 آپ مجھے اور اپنے بندوں کو بھلائی، رحمت، وسائلِ رزق اور معاملات میں آسانی عطا کر دیجئے 
 اے اللّٰہ! 
 اے ارحم الراحمین ! 
 ہر بیمار کو شفا دے دیجیے اور ان (حجاج) پر رحم فرما دیجیے جو تیری ہمسائیگی (حرمین میں قیام) کے لیے ہم سے رخصت ہوئے 
 اے اللّٰہ! 
 ہمارے لیے اس صبح میں ایسی نیکیوں کو مقرر کر دیجئے جو ہمارے راستہ کو روشن کردیں اور دل ان کے سبب سے ایسے سعادت مند ہو جائیں کہ آپ ان  (نیکیوں کے) سبب، لوگوں کے شر سے ہمارے لیے کافی ہو جائیں 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔