دعائے شیخ
اللهم أبعد عنا قهرًا يؤلمنا
وهمًا يُحزننا وفكرا يُقلقنا .. اللهم يا مالك الكون إكفنا
شر ما يكون قبل أن يكون وأسعدنا برضاك وغُفرانك
اللهم أغمر قلوبنا بالفرح وأغسل أحزاننا وهمومنا وأغفر ذنوبنا وخطايانا وأشفي مرضاناوأرحم موتانا يارب العالمين.
اے اللّٰہ ! ہم سے دور فرما دیجیے :
اس سختی کو جو ہمیں اذیت دے ،
اس پریشانی کو جو ہمیں غمگین کرے ،
اور اس سوچ کو جو ہمیں پریشان کرے ،
اے کائنات کے مالک !
کسی واقعہ کے ہونے سے پہلے ہی اس کے شر سے ہماری حفاظت کردیجئیے ،
اور ہمیں اپنی خوشنودی اور مغفرت سے سعادت عطا کیجیے ،
اے اللّٰہ ؛
ہمارے دلوں کو خوشی سے لبریز کردیجیے ،
ہمارے غموں اور پریشانیوں کو دھو ڈالئیے ،
ہمارے گناہوں اور لغزشوں کی بخشش فرما دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
اور ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! (ہماری ان دعاؤں کو قبول فرما لیجئے)
O Allah! Remove from us:
Hardships that afflicts us,
Trouble that makes us sad,
And any thought that bothers us.
O Lord of the Universe!
Protect us from the evil of an event before it happens,
And grant us happiness through Your pleasure and forgiveness.
O Allah!
Fill our hearts with joy,
Wash away our sorrows and worries,
Forgive our sins and transgressions,
Cure our diseases,
And have mercy on our deceased ones.
O Lord of the worlds! (Accept our prayers)