دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ یُسْرًا بَعْدَ عُسْرٍ وَ فَرْجًا بَعْدَ کَرْبٍ وَ رِزْقًا بَعْدَ ضِیْقٍ ۔۔
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَدَعْ لَنَا ھَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَهٗ وَ لَا أَمْرًا صَعْبًا إِلَّا سَھَّلْتَهٗ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ہر مشکل کے بعد آسانی کی ، ہر مصیبت کے بعد کشادگی کی اور تنگی کے بعد، وسائلِ رزق (عطا کرنے) کی درخواست کرتے ہیں ۔۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے نہ رہنے دیجیے ، کسی پریشانی کو سوائے اس کے کہ آپ اسے دور کر دیں، اور نہ ہی کسی مشکل کام کو سوائے اس کہ آپ اسے آسان کر دیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!