دعائے شیخ
﴿وَاللَّهُ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِسابٍ﴾
اللهم إني اسألك أن ترزقنا من الخير فوق مانرجو
وتصرف عنَّا من السوء فوق ما نخشى.
ارشاد خداوندی ہے:
(اور اللّٰہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے ، بے حساب رزق دیتا ہے
البقرہ ؛ 212)
اے اللّٰہ!
بیشک میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ
آپ ہمیں ہماری امیدوں سے کہیں بڑھ کر بھلائی کا رزق دے دیجیے ،
اور ہمارے اندیشوں سے کہیں زیادہ برائی کو ہم سے دور کر دیجیے