دعائے شیخ
الحمدلله على صباح أشرق
ونعم باتت معنا حتى أصبحنا ولم تسلب
الحمدلله الذي أحيانا بعد أن أماتنا وإليه النشور
اللهم
أصلح لنا نياتنا و علمنا وعملنا
اللهم يا أكرم الأكرمين
هون علينا كل صعب واغفر لنا وارحمنا
و اجعلنا من عبادك الصالحين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
تمام تعریفیں اللہ کے لیے اس صبح (کے نمودار ہونے) پر جو روشن ہوئی اور ان نعمتوں پر جنہوں نے ہمارے ساتھ رات گذاری یہاں تک کہ ہم نے صبح کی اور ان نعمتوں پر جو رات بھر ہمارے ساتھ رہیں ،
تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت (نیند) دینے کے بعد زندہ کیا اور اس کی طرف دوبارا اٹھائے جائیں گے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہماری نیتوں کو ، ہمارے علم کو اور ہمارے عمل کو سنوار دیجیے ،
اے اللّٰہ!
اے مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان !
ہم پر ہر مشکل آسان کر دیجیے ،
ہمیں بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے ،
ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔