دعا بتاریخ فروری 02, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
يا أحد يا صمد يا نعم المولى والسند
إحفظ مستلم الدعاء أينما حل وسجد
واحرس ذريته وأهله من الحقد والحسد
وابعد عنهم الشر وما فسد
واشفيهم شفاءاً تاماً إلى الأبد
واملأ أيامهم ولياليهم بالهناء وبالسعد
وأدم عليهم الخير الى الأبد 
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
 وأسعدالله اوقاتكم 
آمين يارب العالمين. 
 

اردو

اے اللّٰہ!
اے یکتا ذات ! ، اے بے نیاز ہستی ! ، اے بہترین مالک اور سہارے کے لائق ! 
آپ دعاء کے طلبگار (اپنے بندے) کی حفاظت کیجیے جہاں کہیں وہ موجود ہو اور سجدہ ریز ہو ، 
آپ اس کی نسل اور اہل خانہ کی کینہ اور حسد سے حفاظت کیجیے ، 
آپ شر کو اور جو بھی فاسد ہے، اس کو ان سے دور ہٹا دیجئے ، 
انہیں ہمیشہ کے لیے کامل شفا دے دیجیے ، 
ان کے دنوں اور راتوں کو خوشی اور سعادت سے بھرپور کر دیجیے ، 
ان کے لیے آئندہ ہمیشہ تک بھلائی جاری کر دیجیے ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب (احباب) کی حفاظت فرمائے ، آپ کو اچھی زندگی سے وابستہ رکھے اور اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اوقات کو کامیابی سے ہم کنار کرے ۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!